Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

باسکوپ کہانیاں | basakop Khaniya 40% Discount ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ

SKU: 15054333622

4.8
USD110.00 USD147.00

Pay in 4 interest-free payments of $27.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 29 - Sep 3

Live Spec

باسکوپ کہانیاں | basakop Khaniya 40% Discount ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ()

Store: livefragrantly.com · Domain: livefragrantly.com

Description

ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ

مترجم: سید عابد علی عابد

اتنے میں ایک بکریوں کا ریوڑ سڑک سے گزرنے لگا اور شاہ محمد کو گھوڑے کی لگام کھینچنا پڑی، اس کے ساتھ اُس کی داستان بھی رُک گئی، وہ بدمزگی سے بولا، یار یہ اَیالی لوگ بھی خدا جانتا ہے، زلزلے کی گھڑی پیدا ہوتے ہیں۔ جہاں سے گزرتے ہیں ہر چیز کا ناس پھیر دیتے ہیں۔ سڑکیں تو اِن کے باپ کی ہوتی ہیں، جو اپنے نام لکھوا لیتے ہیں۔ دیکھ، کس سکون سے کاپا کاندھے پر رکھے اکڑتا جا رہا ہے، جیسے نادر شاہ کا سالا ہو۔۔۔ ایالی کو آواز دیتے ہوئے، او بھائی جلدی کر، گھوڑا بدکتا ہے، بھیڑوں کو جلدی ہانک لے، اُف خدا وندا کیسا شیطانی آنت کا ریوڑ ہے؟ ایالی نے شاہ محمد کی آواز سُنی ہی نہیں، اُسی بُردباری سے سڑک کے درمیان چلتا رہا۔ شاہ محمد پر یہ دورانیہ صدیوں پہ محیط ہو گیا مگر انتظار کے سوا کیا کر سکتا تھا؟ قصّہ سننے کی بے چینی مجھے بھی تھی لیکن میری طبیعت میں ذرا اطمینان تھا۔ خدا خدا کر کے ٹانگے کے گزرنے کا رستہ بنا تو شاہ محمد نے شکر کا کلمہ پڑھا اور دوبارہ گھوڑے کو چابک دکھایا۔ گھوڑے نے چال پکڑی تو مَیں نے کہا، چاچا پھر آگے کیا ہوا؟

عبدالحفیظ ظفر | بشکریہ روزنامہ دنیا

وہ کبھی کبھار واپس آتے ہیں، اپنی اولاد کا ہاتھ تھامے، ان رنگ برنگے دوروں پر جو ان لوگوں کے لیے تشکیل دیئے جاتے ہیں جو ان کے والدین کے پاگل پن کا شکار ہوئے۔وہ کوئی گھر، گلی یا درخت ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں جو قدرتی طور پر اپنے تنے سے مڑا ہوا ہو۔ میں نے ابھی ابھی فرانسیسی سیاحوں کا ایک گروہ دیکھاجو ائیرپورٹ پر ایک تمباکو کی دوکان پر کھڑا تھا۔ کسی ہوشمند، گُنگے تماشائی کی طرح انہوں نے ہمیں دیکھا۔۔۔ہم عربی۔۔۔ خاموشی سے جیسا کہ ہم کچھ بھی نہ تھے لیکن صرف پتھر یا مردہ درخت تھے۔ تاہم اب یہ سب ختم ہو چکا ہے۔ یہی سب کچھ ان کی خاموشی نے کہا۔

باسکوپ کہانیاں | basakop Khaniya 40% Discount ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ()

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products