Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

kadeem o ajaib ghar By Muhammad Shazad Philosphy کتاب کا اُردو ترجمہ منظور

SKU: 75499886006

4.7
DKK150.00 DKK173.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Live Spec

kadeem o ajaib ghar By Muhammad Shazad Philosphy کتاب کا اُردو ترجمہ منظورBook Name: kadeem o ajaib ghar Auther: Muhammad Shazad Book Publisher: Al Faisal Publisher Edition: New Book Code: 5620 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Store: livefragrantly.com · Domain: livefragrantly.com

Description

کتاب کا اُردو ترجمہ منظور احمد نے ’’کایا کلپ‘‘ کے نام سے کیا ہے، جنھوں نے بلاشبہ اپنے تسلسل، روانی اور موزوں الفاظ کے چناو کے ساتھ ترجمہ کو چار چاند لگادیے ہیں۔

مصنف : سردار عظیم اللہ خاں میو

سوویت یونین کی تحلیل کے بعد روسی فیڈریشن کا وجود بھی شدید خطرات سے دو چار تھا۔ جب ولادیمیر پوتن نے عبوری صدر کا عہدہ سنبھالا تو ملک اقتصادی طور پر تقریباً دیوالیہ تھا،لیکن اُن کی قیادت نے روس کو نہ صرف دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا کیا بلکہ اسے معاشی واقتصادی طاقت بنا دیا۔ برباد معیشت اور دہشت گردی، روس کے اندرونی بحرانوں میں سرِفہرست تھے جو پوتن نے حیران کن حد تک حل کرلیے۔غریب گھرانے میں جنم لینے والے ولادیمیر پوتن کی داستان دنیا کے کروڑوں انسانوں کے لیے مثال ہے۔ ان کے والد لینن اور سٹالن کے باورچی تھے، اسی سبب وہ سیاست کے کئی مخفی پہلوﺅں سے آگاہ ہوئے۔ اشتراکی روس میں جنم لینے والے پوتن اب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت بن چکے ہیں، ان کی داستانِ حیات وجدوجہد ایک مثال ہے۔

of Pages 360 Format Harcover Publishing Date 2015 Language Urdu زیرِنظر کتاب ہندوستان کے ایک طویل دَور سے متعلق ہے۔ کتاب کا موضوع اکبر اعظم کے دَور سے اورنگ زیب کے دَور تک کے معاشی حالات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک گہری تحقیق کا نتیجہ ہے، جس کو ایک غیر ہندوستانی نے بڑی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا۔ برصغیر کے مقامی مؤرخین اور محققین نے اپنی تاریخ کو اس قدر نہیں کھنگالا جس قدر غیر ہندوستانی محققین نے، جن میں برطانوی، فرانسیسی اور دیگر یورپی تحقیق کے حوالے سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسی لیے تو وہ ترقی یافتہ سماج بنانے میں کامیاب ہوئے کی یورپی سماجی مفکروں نے دنیا بھر کے موضوعات پر بھرپور تحقیق کی۔ ڈبلیو ایچ مورلینڈ کی کتاب بھی اس جستجو کا نتیجہ ہے۔ اردو قارئین کے لیے زیرنظر ترجمہ ان ادوار کی کئی معاشی پرتیں کھولے گا اور ہمیں اس کے بارے میں رائے بنانے میں مدد دے گا کہ معاشی نظام درحقیقت متعلقہ دَور کے سیاسی اور سماجی حالات کا آئینہ دار ہوتا ہے۔

Book Name: kadeem o ajaib ghar

kadeem o ajaib ghar By Muhammad Shazad Philosphy کتاب کا اُردو ترجمہ منظورBook Name: kadeem o ajaib ghar Auther: Muhammad Shazad Book Publisher: Al Faisal Publisher Edition: New Book Code: 5620 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products